English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورونا بحران : جی ڈی پی کے ایک فیصد سے بھی کم خرچ کر رہی ہے مودی حکومت

:18 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)کورونا وبا کو لے کر مودی حکومت کے ذریعہ معاشی پیکیج جاری کیے جانے کے بعد کانگریس لیڈر اور سابق وزیر مالیات پی چدمبرم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پریس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت جو خرچ کر رہی ہے وہ جی ڈی پی کے 1 فیصد سے بھی کم ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ”پی ایم مودی نے کہا تھا کہ 20 لاکھ کروڑ روپے کا پیکیج آئے گا، لیکن پانچ حصوں میں جو معاشی پیکیج کے بارے میں وزیر مالیات نے جانکاری دی اس سے یہ صاف ہو گیا ہے کہ یہ صرف ایک جملہ

مزید پڑھئے

جو کام ملک گیر احتجاج نہ کرپایا وہ کورونا نے کردیا : یوگی حکومت نے فی الحال این پی آر کی سرگرمیوں پر لگائی روک

لکھنئو:18 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) مرکزی حکومت کی ایما پر ریاست اترپردیش میں شروع کی گئی این پی آر کارروائی سے متعلق پہلے مرحلے کی کارگزاریوں اور کارروائیوں پر فی الحال حکومت اتر پردیش نے اگلے حکم تک روک لگادی ہے ۔ چیف سکرٹری جتیندرکمار نے اس ضمن میں پوری ریاست کے ضلع مجسٹریٹوں اور کمشنروں کو ہدایات جاری کردی ہیں ۔ واضح رہے کہ حکومت اتر پردیش نے یہ اہم فیصلہ کورونا وبا کے خطرات اور دیگر مسائل کے پیش نظر کیا ہے ۔ واضح رہے کہ اتر پردیش میں نیشنل پاپولیشن رجسٹر کے کام کو تین

مزید پڑھئے

۲۴ گھنٹوں میں ۵۰۰۰ سے زائد نئے معاملے ، ۱۵۷ افراد کی موت ، جلد ہی ۱ لاکھ تک پہونچ جائے گی متاثرین کی تعداد

نئی دہلی:18 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) انفیکشن کے ایک دن میں ریکارڈ پانچ ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد آہستہ آہستہ بڑھتے ہوئے 96 ہزار کے اعداد و شمار کو پار کر گئی ہے اور اس وبا سے ہلاک شدگان کی تعداد بھی اب تین ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 5242 نئے کیسز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 259 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا