English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

چوکیدار مہم پر مایاوتی کے طنز کے تیز ،کہا ،خود کو چائے والاکہنے والا ووٹ کے لئے بن گیا ہے چوکیدار

لکھنو:19مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے پی ایم نریندر مودی کی مہم ’میں بھی چوکیدار‘ پر آج طنز کے تیر چلائے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جس شخص نے پچھلی بار ووٹ کی خاطر خود کو چائے والا بنا دیا تھا اس نے ایک بار پھر ووٹ کے لیے خود کو چائے والا سے چوکیدار بنا دیا ہے۔ یہ طنز مایاوتی نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے کیے گئے تازہ ٹوئٹ میں کیا ہے۔ انھوں نے واضح لفظوں میں لکھا ہے کہ ’’سادہ زندگی اور اعلیٰ سوچ کے برعکس شاہی انداز میں جینے والے جس شخص

مزید پڑھئے

جموں : پرنسپل کے ہلاکت کی فوری تحقیقات کر ملوثین کو سزا دلانے سیاسی جماعتوں کا مطالبہ

سری نگر:19مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے اونتی پورہ کے نوجوان اسکول پرنسپل کی پولس حراست میں ہلاکت کے واقعہ کی فوری تحقیقات کرکے ملوثین کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولس حراست میں اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک پرائیویٹ اسکول پرنسپل کی موت واقع ہونے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ’’میں سمجھتا تھا کہ زیر حراست اموات اب ہمارے تاریک ماضی کا ہی حصہ ہیں، یہ معاملہ ( نوجوان کی

مزید پڑھئے

پاریکر کی موت کے ماتم کے بیچ دیر رات ساونت نےلیا وزیر اعلی عہدہ کا حلف ، کانگریس کی کوششیں رائیگاں

پنجی:19مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) ایک طرف گوا کے وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر کی موت کا ماتم منایا جا رہا تھا اور دوسری طرف بی جے پی نے گوا کے اقتدار پر ہر حال میں قابض رہنے کے لیے جو کوششیں جاری رکھی تھیں وہ 18 مارچ کی دیر رات 2 بجے (یعنی 19 مارچ کی صبح) اس وقت کامیاب ہو گئیں جب پارٹی لیڈر پرمود ساونت نے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لے لیا۔ ان کے ساتھ دو نائب وزیر اعلیٰ اور کچھ دیگر لیڈروں نے بھی اپنے عہدہ کا حلف دیر رات لیا۔ اس پورے واقعہ کی گوا کانگریس نے پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 386 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا