English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہشت گردوں کے خلا ف کوئی کارروائی نہیں کر رہا پاکستان ، ہندوستانی وزیر خارجہ کے ترجمان

نئی دہلی:09؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان اورپاکستان کے درمیان جاری رسہ کشی پروزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمارنے ہفتہ کوواضح طورپرکہا کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا 'نئے پاکستان کودہشت گردی کے خلاف 'نیا ' ایکشن لیتےدکھنا چاہئے'۔ وزارت خارجہ کی ہفتہ کوہوئی پریس کانفرنس کے دوران رویش کمارنےکہا کہ 14 فروری کوپلوامہ میں حملہ ہوا، جس کی ذمہ داری سے پاکستان بچا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے اس دعوے کی

مزید پڑھئے

بابری مسجد ثالثی: ’سپریم کورٹ کا فیصلہ بی جے پی اور سنگھ پریوار کے منہ پر طمانچہ‘

ممبئی:09؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) رام مندر بابری مسجد تنازعہ کی اہم سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ کیا کہ بابری مسجد اور رام مندر کا تنازعہ آپسی سمجھوتے سے ختم ہو اور اس مقصد کو پورا کرنے کیلئے تین رکنی پینل کی تشکیل کی گئی۔ یہ پینل تمام فریقین کو سن کر آپسی سمجھوتہ بنانے کی کوشش کرے گا اور اپنی کوشش اور فیصلے کو 8 ہفتوں بعد سپریم کورٹ کو سونپ دے گا۔ اس معاملے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ’عوامی وکاس پارٹی‘ کے صدر اور سابق اسسٹنٹ کمشنر آف پولس نے شمشیر

مزید پڑھئے

بابری مسجد ملکیت مقدمہ  مصالحت کے لئے تین رکنی عدالتی پینل تشکیل ,مصالحت ملکیت کی بنیادپر ہی ہونی چاہئے : مولانا ارشدمدنی 

نئی دہلی:09؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں ( جمعیۃعلماء ہند کے لیڈ میٹر سول پٹیشن نمبر (10866-10867/2010)(محمد صدیق جنرل سکریٹری جمعیۃعلماء اترپردیش)) آج ہندوفریقین کے تمام تراعتراضات کے باوجود سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بینچ نے معاملہ کو مصالحت کے ذریعہ حل کئے جانے کے احکامات صادر کردیئے ، نیز عدالت نے سپریم کورت کے سابق جسٹس فقیر محمد ابراہیم خلیفہ اللہ کی سربراہی میں ایک تین رکنی پینل بھی تشکیل دیدیا ،جس میں شری شری روی شنکراور مصالحت کاری کے ماہر وکیل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 385 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا