English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

رتناگیری : ڈیم ٹوٹنے سے اب تک ۱۱ افراد کی موت ، ۷گاوں زیر آب

مہاراشٹر:03جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)تریاست مہاراشٹرمیں گذشتہ چند روز سے موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ریاست مہاراشٹر کے رتنا گری میں ڈیم ٹونٹے سے ہلاک ہونے والوں تعداد بڑھ کر 11 ہو گئی ہے، جبکہ تاحال درجنوں افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔مہاراشٹر: ڈیم ٹوٹنے سے سات گاؤں سیلاب کی زد میں اطلاعات کے مطابق تیز بارش کی وجہ سے تیورے ڈیم کی دیوار ٹوٹ گئی۔رتنا گری میں رتنا تیواری ڈیم کے ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈیم کے ٹوٹنے سے سات گاؤں سیلاب کی زد

مزید پڑھئے

عازمین حج کی سہولت کے لئے ائیرپورٹ پر خصوصی انتظامات

نئی دہلی :03جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)تچار جولائی سے عازمین حج کا سفر شروع ہونے والا ہے اور اس کو مدنظر رکھتے ہوئے اندا گاندھی انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس مرتبہ ٹرمنل تین سے عازمین حج کی آمد و رفت ہوگی۔اس سے قبل حاجیوں کو ٹرمنل دو سے بھیجا جاتا تھا لیکن اس مرتبہ حاجیوں کی سہولت کو دیکھتے ہوئے اسے تبدیل کیا گیا ہے۔ آئی جی آئی ایئر پورٹ ڈائل (دہلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹیڈ)کے ترجمان نے بتایا،'ہمارا امکان ہے کہ اس بار دہلی آئی جی آئی ایئر

مزید پڑھئے

پرانی دہلی میں حالات معمول پر ، دونوں فریقین کے صلح کے بعد لوگوں نے لی راحت کی سانس

دہلی :03جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)تپرانی دہلی میں دو دن سے جاری فرقہ وارانہ تناؤ کے بعد کل شم اس وقت ایک راحت کی خبر آئی کہ دونوں مذہبی فریقین کے مابین علاقہ میں امن قائم کرنے کے تئیں ایک سمجھوتہ ہو گیا ہے ۔ اس سمجھوتہ میں سماج کے دونوں طبقات کے مذہبی رہنماؤں، علاقہ کے سیاست داں ، معزز حضرات اور پولیس کے سینئر افسران نے اہم کردار ادا کیا۔ اس سمجھوتہ پر علاقہ کے سابق رکن اسمبلی اور سابق وزیر ہارون یوسف نے کہا ’’اوپر والے کا بہت کرم ہے کہ علاقہ میں جو تناؤ تھا وہ ختم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 354 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا