English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

انصاف کی امیدوں نے توڑادم ، مقتول پہلو خان اور بیٹوں کے خلاف ہی گئو تسکری کا کیس درج ،سماجی تنظیمیں حیران

الور:29جون2019(فکروخبر/ذرائعیکم اپریل سنہ 2017 میں کچھ مبینہ گئو رکشکو نے پہلو خان پر تشدد کیا تھا، جس کے تین بعد پہلوخان کا انتقال ہو گیا تھا۔راجستھان پولیس نے ہجومی تشددکے شکار پہلوخان اور ان کے بیٹوں کے خلاف غیرقانونی طریقے سے مویشی لے جانے کے الزام میں عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ چارچ شیٹ کے مطابق پہلو خان کے خلاف راجستھان میں گئوکشی اور اسمگلنگ کے حوالے سے جاری قانون کے تحت کئی دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پہلو خان انتقال کر چکے ہیں، ایسے میں ان کے خلاف مقدمہ تو

مزید پڑھئے

پونے میں بارش سے دردناک حادثہ ، دیوار گرنے سے ۱۷ مزدور زندہ دفن

پونے :29جون2019(فکروخبر/ذرائعمہاراشٹر کے پونے میں زبردست بارش کی وجہ سے ایک دیوار گر گئی جس میں 17 لوگوں کی جان جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں اور متعدد لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔ یہ حادثہ پونے کے کوندھوا علاقہ میں ہوا اور وہاں فی الحال راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ آگ بجھانے والے محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ مرنے والوں میں 9 مرد، ایک خاتون اور بقیہ 5 بچے ہیں۔ دو دیگر مرنے والوں کے تعلق سے پتہ نہیں چل پایا ہے کہ وہ مرد ہیں یا خاتون یا پھر بچے۔ خبر لکھے جانے تک مرنے

مزید پڑھئے

بھگوا غنڈوں کےتشدد سے بچ نکلے محمد فرمان نے سنائی اپنی رونگٹے کھڑے کرنے والی داستان

یوپی :29جون2019(فکروخبر/ذرائعملک میں جب سے بھگوا نظریہ والی بی جے پی حکومت آئی ہے تب سے مسلمانوں کو موب لنچنگ کا شکار بنایا جا رہا ہے اور جب سے مودی حکومت کی دوسری مدت کار شروع ہوئی ہے اس دن کے بعد سے تو گویا مسلمانوں پر اس ملک کی زمین ہی تنگ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بھگوا تنظیموں کے غنڈے ہر روز کہیں نہ کہیں کوئی بھی الزام لگاکر بے گناہوں کو صرف اور صرف ان کے مذہب کی بنا پر ہجومی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں میں جھارکھنڈ، ہریانہ، بہار اور بنگال سے موب لنچنگ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 353 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا