English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مزید کوئی ترمیم نہیں ;234; یواے پی اے کو ختم کرو: پاپولر فرنٹ 

پریس رلیز    نئی دہلی :10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں مرکزی وزارت داخلہ سے کالے قانون انسداد غیر قانونی سرگرمیاں ایکٹ (یو اے پی اے) میں مزید ترمیم کی کوششیں بند کرنے اور فوری طور پر اس قانون کو ختم کرنے کی اپیل کی ۔  مملکتی وزیر داخلہ جی کشن ریڈی نے پارلیمنٹ میں جو یو اے پی اے ترمیمی بل 2019 پیش کیا ہے، اس میں حکومت کو یہ اختیار دینے کی بات کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی فرد کو دہشت گرد نامزد کر

مزید پڑھئے

کیا ایسے لوگوں کا عوام نے کیا ہے انتخاب ؟؟نشہ میں شرابور اور ہاتھوں میں ہتھیارلئے بی جے پی رہنما

اتراکھنڈ :10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ریاست اتراکھنڈ میں ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں بی جے پی رکن اسمبلی اپنے حامیوں کے ساتھ نشے میں شرابورناچتے گاتے نظرآرہے ہیں۔ضلع ہری دوار کے اسمبلی حلقہ خان پور سے رکن اسمبلی کنور پرنو سنگھ چیمپیئن اکثر اپنے کارناموں کو لے کر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اس بار بھی انھوں نے ایسا ہی کیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ویڈیو میں وہ بندوقوں کے ساتھ رقص کررہے ہیں اور ہاتھوں میں ایک یا دو نہیں بلکہ 4 بندوقیں ہیں۔ واضح رہے کہ پرنو سنگھ

مزید پڑھئے

وزارت خزانہ میں جانے کے لیے صحافیوں کو پیشگی اجازت ضروری

نئی دہلی :10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)دارالحکومت نئی دہلی کے نارتھ بلاک میں واقع وزارت خزانہ کے دفتر میں داخلہ کے لیے صحافیوں کو اب متعلقہ افسران سے پیشگی اجازت لینی ہوگی۔ حکومت نے کل دیر رات اس سلسلے میں ایک نوٹس جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ صحافیوں کو وزارت میں افسران سے ملاقات کے لیے پہلے اجازت لینی ہوگی اور اسی کی بنیاد پر وزارت میں داخلہ ملے گا۔ حالانکہ اس میں وزارت میں داخلہ پر کسی طرح کی پابندی عائد کرنے سے انکار کیا گیا ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری نوٹس میں یہ واضح

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 355 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا