English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

حکومت گئو رکشا کے نام پر غنڈہ گردی کرنے والوں پر سخت کارروائی کرے: نواب ملک

راشٹروادی کانگریس پارٹی کے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نواب ملک نے کہا کہ نام نہاد گؤ رکشکوں کے ذریعے بیف لانے لیجانے یا استعمال کرنے کے شک میں مسلمانوں ودلتوں پر قاتلانہ حملے ہورہے ہیں اور اس میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے جس سے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ اس لئے حکومت کو اس بات کی وضاحت کرنی چاہئے کہ کن کن جانوروں کے گوشت بیف میں شمار کئے جائیں گے اور اس تعلق سے لوگوں کو خبردار کرے۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں گؤرکشا کے نام پر دہشت

مزید پڑھئے

ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ، 35 ایف آئی آر ، 2800 گواہ ، اب تک 800 کے بیانات درج

اور ابتک اس معاملے میں 2600 سرکاری گواہوں میں سے 900 سرکاری گواہوں کے بیانات کا اندراج عمل میں آچکا ہے جس میں فریادی، زخمی، ڈاکٹرس ، پنچ ، حادثوں کے مقامات پر موجود عینی شاہدین ، حکومت گجرات کے افسران و دیگر شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ججوں کے تبادلے کی وجہ سے معاملے کی سماعت اس تیزی سے نہیں ہوپارہی تھی لیکن نئے جج اے آر پٹیل کے چارج سنبھالنے کے بعد سے سرکاری گواہان کو عدالت میں گواہی کے لیے طلب کیا جارہا ہے اور ہفتہ میں تین دن مقدمہ کی سماعت کا شیڈول بنایا گیا ہے ، حالانکہ

مزید پڑھئے

آدھار کے لزوم پر سپریم کورٹ بنچ کی منگل سے دو روزہ سماعت

اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال اور ایک سینئر ایڈوکیٹ شیام دیوان نے مختلف سرکاری فلاحی اسکیموں سے استفادہ کیلئے آدھار کو لازمی بنانے مرکزی حکومت کے اقدام کو چیلنج کرنے والے درخواست گذاروں کی طرف سے رجوع ہوتے ہوئے مشترکہ طور پر بنچ سے اس مسئلہ کو رجوع کیا اور درخواست کی کہ دستوری بنچ کی جانب سے اس پر عاجلانہ سماعت کی جائے۔ وینو گوپال اور دیوان سے دریافت کیا کہ آیا یہ مسئلہ سات ججوں کی دستوری بنچ سے رجوع کیا جائے، دونوں فریقوں نے کہا کہ پانچ ججوں کی بنچ کو اس کی سماعت کرنا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 274 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا