English   /   Kannada   /   Nawayathi

چوتھی کی کتاب میں روزہ کو بتایا گیا بیماری ، اس بیماری میں ہوتی ہے قے اور اسہال

share with us

متنازع کتاب میں لکھا ہے کہ اس بیماری میں اسہال اور قے آتی ہے ۔ قبل ازیں گجرات اسٹیٹ اسکول نصابی کتاب بورڈ کی نویں کی کتاب میں یسوع مسیح کے بارے میں توہین آمیز بات لکھی تھی ۔ تاہم اب بورڈ اسے پرنٹنگ کے دوران ہوئی غلطی بتا رہا ہے ۔یہ تیسری بار ہے جب ایسا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ نویں کی کتاب میں تقریبا 900 اغلاط تھیں ۔ پہلے بھی كرشچن سماج نے بھی اس کی مخالفت کی تھی ۔ اب بہت سی مسلم غیر سرکاری تنظیموں اور این ایس یو آئی نے اس کے خلاف احتجاج کیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا