English   /   Kannada   /   Nawayathi

صرف مسلمان ہی نہیں ہندو بھی بیف کھاتے ہیں

share with us

انہوں نے کہا کہ لوگ فرقہ پرست اور سماج دشمن طاقتوں سے باخبررہیں اور ریاست میں امن وامان برقراررکھیںسدرامیا نے کہا کہ اُنہوں نے بیف نہیں کھایا لیکن اگر وہ کھاتے ہیں توکسی کوسوال کرنے کا حق نہیں پہنچتا۔ وزیراعلی نے کرناٹک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے پرزوردیا۔ عید ملن پروگرام میں وزیر اعلی نے کہا کہ ساحلی علاقے اور چند دیگرعلاقوں میں فرقہ پرست طاقتیں امن وامان کو دھچکا پہنچانے کی کوشش کررہی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ سماج دشمن اور فرقہ پرست طاقتوں سے لوگ خبرداررہیں۔ ہم پرانے قانون پرعمل کریں گےلیکن مرکز کے نوٹفیکشن کوجاری نہیں کریں گے۔ صرف مسلمان ہی بیف نہیں کھاتے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ سبھی مسلمان بھی بیف نہیں کھاتے اور سب ہندو بھی نہیں کھاتے۔ انہوں نے کہا کہ چند ہندومسلمان بھی کھاتے ہیں ۔ میں نے نہیں کھایا ہے۔ لیکن اگرکھانا چاہوں توکھاؤں گا ۔ آپ سوال کرنے والے کون ہوتےہیں؟

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا