English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کینسر میں مبتلا پاکستانی لڑکی نے سشما سے مانگی مدد

پاکستان کے میڈیا میں شائع خبروں کے مطابق فائزہ غازی آباد کے اندرپرستھ ڈینٹل کالج میں علاج کرانے کے لئے دس لاکھ روپے کی پیشگی ادائیگی بھی کر چکی ہے ۔ لیکن ہندستانی سفارت خانہ نے اسے ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ فائزہ کی ماں کا خیال ہے کہ ویزا کی درخواست شاید دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے مستردکی گئی ہے ۔ ایسی صورت میں فائزہ نے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے محترمہ سوراج کو ٹویٹ کرکے ہندستان کا ویزا حاصل کرنے میں ان سے مدد چاہی ہے ۔ ایسے ہی ایک ٹویٹ میں اس نے

مزید پڑھئے

معیشت کے زوال کو روکنا ضروری: کانگریس

اس لئے میڈیا کے ذریعے ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہے کہ معیشت ٹھیک طرح سے آگے بڑھ رہی ہے ۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ نوٹوں کی منسوخی کے مضر اثرات کے سلسلے میں جو خدشہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ظاہر کیا تھا وہ اب صحیح ثابت ہونے لگا ہے لیکن حکومت اپنی کمزوری چھپانے کے لئے اسے ماننے کو تیار نہیں ہے ۔پارٹی نے اپنے ترجمان'کانگریس سندیش' کے تازہ شمارے کے اداریہ میں الزام لگایا ہے کہ ملک کی معیشت میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے ۔ پارٹی نے اس پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے مودی حکومت پر براہ

مزید پڑھئے

امبولنس کی فراہمی سے انکار ، رکشا سے نعش کی منتقلی

44 سالہ رام آسرے کی نعش گزشتہ روز اُترا ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹریوں پر دستیاب ہوئی تھی جس کی دواخانہ کو منتقلی کیلئے کوئی امبولینس دستیاب نہ ہوسکی ۔ چنانچہ رشتہ داروں نے پوسٹ مارٹم کیلئے اس نعش کو سیکل رکشا کے ذریعہ دواخانہ منتقل کیا ۔ اس ضمن میں ایک سوال پر چیف میڈیکل آفیسر ( ایم او ) سنتوش کمار نے کہا کہ آسرے کے رشتہ داروں نے امبولنس کی فراہمی کیلئے مطلوبہ معلومات فراہم نہیں کیا تھا ۔ تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد آخری رسومات کے لئے نعش کی منتقلی کی غرض سے دواخانہ کی طرف سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 273 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا