English   /   Kannada   /   Nawayathi

اڈپی : غیر قانونی طورپر جمع شدہ ریت ضبط 

share with us

اڈپی 24؍ مئی 208(فکروخبرنیوز) غیر قانونی طور پر بڑی مقدار میں جمع شدہ ریت کنداپور کے اسسٹنٹ کمشنر بھوبلان کی نگرانی میں ضبط کیے جانےکا واقعہ یہاں منظر عام پر آیا ہے۔ جمع شدہ ریت تقریباً 180لاری ہیں ، اس سلسلہ میں تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنتے کٹے کے حدود میں آنے والے کالین پورا میں تعمیراتی کام جاری ہے اور اسی کے لیے اتنی مقدار میں غیر قانونی طور پر ریت جمع کی گئی تھی ۔ فی الحال یہ ریت ضبط کرلی گئی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا