English   /   Kannada   /   Nawayathi

داعش کا بڑھتا خطرہ اور علماء اسلام کا اتحاد

حال ہی میں ایک مسلم سماجی کارکن نے دعوی کیا ہے کہ اس فتوےٰ کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو بھیج دیا گیاہے اور ان سے درخواست کی گئی ہے کہ دوسرے ممالک کے علماءسے ایسا ہی فتویٰ جاری کرنے کو کہا جائے۔ جن علماء اور مذہبی پیشواؤں نے فتویٰ جاری کیا ہے یا اس کی تصدیق کی ہے، ان میں دہلی جامع مسجد کے شاہی امام مولانا سید احمد بخاری،درگاہ اجمیر شریف کے دیوان ا ور درگا حضرت نظام الدین اولیاء کے سجادہ نشین، درگاہ کچھوچھہ شریف سے تعلق رکھنے والے کچھ علماء، رضااکیڈمی

مزید پڑھئے

سیاسی بلیک میلنگ کا شکار مسلمان اور بہار کا انتخابی محاذ

حالانکہ ان کے پاس اویسی کے اس سوال کا کوئی جواب نہیں ہے کہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کثیرووٹوں سے کیوں جیتی جب اویسی فیکٹر نہیں تھا؟ بہار میں مہاگٹھبندھن مسلمانوں کی ترقی کے لئے کئے گئے اپنے کام گنوانے کے بجائے اپنا پورا زور اویسی کو بی جے پی ایجنٹ قرار دینے اور مسلمانوں کے اندر بی جے پی کا خوف پیدا کرنے میں صرف کر رہا ہے۔مسلمان بھی ان باتوں سے متاثر ہورہے ہیں اور وہ بھولتے جارہے ہیں کہ ابھی چند مہینے قبل تک نتیش کمار بھی بی جے پی کے ساتھ تھے اور گزشتہ اسمبلی

مزید پڑھئے

قومی اتحاد کے نام پر اقلیتوں کا استحصال

اس مقصد کے لئے ایک نئی سمجھ اور نیا جذبہ بھی پیدا کرنا پڑیگا جو دن بدن بڑھتی سیاست گردی یا تیسر ے درجے کی مصلحت پرستی کے باعث کمزور پڑرہا ہے ۔ لوگ زبان سے قومی اتحاد، انصاف اور محبت کی باتیں بہت کرتے ہیں مگر ان کا عمل اس کے قطعی خلاف ہوتا ہے اسی لئے آزادی کی چھ دہائیاں گذرجانے کے باوجود انہیں قومی اتحاد کے لئے تقریر کرنا اور تجویزیں پاس کرنا پڑتی ہیں۔ حالانکہ یہ قول سے زیادہ عمل کا متقاضی ہے او ر اس بات کا بھی کہ جو چیزیں اس ملک میں موجود ہیں ۔ انہیں سبھی اپنا سمجھیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 359 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا