English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھارت ہی نہیں، ساری دنیا کے مسلمان تعلیم میں پیچھے ہیں

عرب ممالک چاہیں تو دنیا میں علمی انقلاب لاسکتے ہیں مگر وہ عوام کو تعلیم یافتہ نہیں بنانا چاہتے ہیں۔اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ عرب کے بائیس ملکوں میں جس قدر ترجمہ اور تالیف کے کام ہوتے ہیں اس سے زیادہ صرف یوروپ کے ایک چھوٹے سے ملک یونان میں ہوتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق پوری عرب دنیا میں سالانہ تین سو کے قریب کتابوں کا ترجمہ ہوتا ہے جب کہ صرف یونان میں اس کا پانچ گنا زیادہ ترجمے کا کام ہوتا ہے۔ یہاں یہ بات بھیقابل توجہ ہے کہ عرب ملکوں میں ترجمہ کی جانے والی کتابوں میں

مزید پڑھئے

قوم کی پہلی ضرورت قائد کی ہے۔؟

اور اس میں سماج اور سیاست مذہبی ہندو نظریات سے بے انتہا ............نظر آتی ہے۔پہلے نرم ہندو توا کا الزام صرف کانگریس پر لگتا تھا لیکن آج تقریباً سبھی پارٹیاں چاہے وہ قومی یا علاقائی سب کے سب اپنے بنیادی نظریات کو چھوڑ کر نرم ہندو توا کے نظریات سے متاثر لگتی ہیں شاید اس میں ہم لالو پرسدا کو متثنیٰ رکھ سکتے ہیں۔ایسے حالات میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے لئے بڑا مشکل دور ہے۔ کیونکہ آج سبھی کے تیروں کا نشانہ یہی ہیں۔ اور انہیں ہی زیر کرنا نقصان پہونچانا۔ وطن پرستی کی ایک

مزید پڑھئے

بے جان بولتا ہے مسیحا کے ہاتھ میں

شری راج ناتھ اپنی خوشی سے وزیر داخلہ نہیں بنے تھے اس لئے کہ وہ جانتے تھے کہ مودی سرکار کا کوئی بھی وزیر وہ نہیں کرسکتا جسے تاریخ میں یاد کیا جائے۔ اسی لئے اُن کی خواہش تھی کہ وہ پارٹی کے صدر بنے رہیں اور مودی کی ماتحتی کے بجائے موہن بھاگوت کے ماتحت بنے رہیں۔ لیکن مودی نے اپنی طاقت استعمال کرکے انہیں اپنا ماتحت بنا لیا۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ وہ مودی کی ہی بولی بولنے پر مجبور ہیں۔ شری راج ناتھ جس زمانہ میں اُترپردیش بی جے پی کے صدر تھے اس وقت ہماری ایک ملاقات بہت تفصیلی ہوئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 358 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا