English   /   Kannada   /   Nawayathi

''جسٹس سری کرشنا کمیشن'' رپورٹ،اعلی وارفع،تاریخ ساز جسٹس کرشنا کو اعزاز قابل تعریف

آزادی کے بعد سے آج تک متعدد فرقہ وارانہ فسادات کے بعد ، فسادات کی تحقیقات کے لئے سرکاری کمیشن بٹھائے گئے ۔ جن کے سربراہ اکثر ، عدالتوں کے جج ہو تے آئے ہیں ۔ اپنی تحقیقات میں ججوں نے ، فسادات میں ملوث پارٹیوں ، افراد پولیس والوں کے نام بتلآئے ۔ کمشینوں کی رپورٹ اور شفارشات پر عمل کرنے کا وعدہ کرنے کے باوجود ، اج تک ریاستی سرکاروں نے کوء کارواء نہیں کیں ۔ یہ اک انتہاء افسوس ناک بات ہے ۔ ملک میں اکثر و بیشتر کانگریس کی سرکار صوبوں میں رہی اس نے کبھی بھی ۔۔ فسادی عناصر کے

مزید پڑھئے

ہندوستان خواندگی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا

جدید ترین نظریات قبول کرنے اور اس کے ساتھ ترقی کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے یہاں خواندگی کا تناسب زیادہ ہوتا کہ لوگ حالات حاضرہ کو سمجھیں اور ہندوستان کو ایک فلاحی ملک بنانے میں اپنا کردار اس طرح انجام دیں کہ آنے والی نسلیں اس سے استفادہ نہ کرسکیں۔ زندگی کا مقصدصرف کھانا پینا اور بے فکری سے وقت گزارنا نہیں ہے بلکہ یہ سوچنا بھی ہے کہ ہمیں کس مقصد کے لئے پیدا کیاگیا ہے۔ جہالت کے اندھیروں میں زندگی بھر بھٹکنے سے بہتر ہے کہ ہم علم کی روشنی میں زندگی کی تابناک راہ متعین

مزید پڑھئے

ہندوستانی لیڈروں کی بدکلامیاں

دوسرا مطمئن ہوا یا نہیں ہوا ؛ لیکن آج کے دور میں اور خاص طور سے بی جے پی جماعت کی حکومت میں بالکل ہی سیاسی ناؤ ڈوب چکی ہے، یہاں باہر سے لے کر پارلیمنٹ تک سب ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے پر لگے رہتے ہیں، بدسلوکی کی انتہاء یہ ہے کہ کوئی لیڈر کسی خاتون لیڈر کی اس طرح توہین کرتا ہے کہ یہ محسوس ہی نہیں ہوتا کہ یہ لیڈر عوامی نمائندہ ہے، کیونکہ عوام تو خود کافی سنجیدہ اور سلیقہ شعار ہیں ، وہ لیڈر شائستگی سے واقف ہیں، وہ اس بات سے واقف ہیں کہ کہاں کس طرح بات کی جائے؛ لیکن افسوس یہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 309 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا