English   /   Kannada   /   Nawayathi

حج:روحانی ،قومی،سیاسی عالمی بین الملی کانفرنس

اس لیے کہ ایسا کرنا فلسفۂ حج سے انحراف کرنے کے مترادف ہے۔حج کو سیاسی وتنظیمی عنصرقراردیتے ہوئے علامہ یاسین اختر مصباحی صاحب نقوش فکرصفحہ 184؍پر رقمطراز ہیں:’’یہ ایک ایسی عالمی بین الملی کانفرنس ہے جو بیک وقت روحانی بھی ہے اور قومی وسیاسی بھی۔یہ محض ایک ثواب کا کام اور یاترانہیں ہے بلکہ اقطار عالم کے تمام مسلمانوں کے درمیان ثقافتی،سیاسی،معاشی،تجارتی،تعلیمی اور سائنسی روابط کاذریعہ بھی ہے۔خطبۂ حجۃ الوداع کے موقع پر پیغمبراسلامﷺنے ایک لاکھ سے زائد حجاج کرام

مزید پڑھئے

تن ہمہ داغ داغ شدپنبہ کجاکجانہم!

جنھیں یاتومسلمانوں اور اسلامی تعلیمات پرنشانہ سادھنے کے لیے استعمال کیاگیایااپنی دہریت و لاادریت کے اثبات کے لیے انھوں نے خودہی اس کو اپنا پیشہ بنالیا،آج ہندوستان جیسے ہندواکثریتی ملک سمیت پچاس سے زائد ’مسلم‘ملکوں میں ایسے لوگوں کی کوئی کمی نہیں ہے،جوروزانہ اسلامی افکار،تعلیمات کے خلاف بوالعجبیاں پھیلاتے اور نسلِ نوکے اذہان کوپراگندہ کرکے اسے اسلام سے دورونفور کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔حالیہ دنوں میں سپریم کورٹ میں طلاقِ ثلاثہ ، دوسری شادی اورمطلقہ کے

مزید پڑھئے

شاہی داماد کے لیے تلوار کے بجائے پھولوں کی چھڑی!!

اترپردیش کے الیکشن کو الٹ پلٹ کر دینے کی شہرت رکھنے والی پرینکا گاندھی کے شوہر کے بارے میں کسی نے نہیں سنا تھا کہ زمین کی خرید وفروخت کا کاروبار کرتے ہیں، ہوسکتا ہے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ ہڈّا نے سن رکھا ہو کہ بنسی لال جب وزیر اعلیٰ تھے تو ا نھوں نے ایئر پورٹ کے قریب بہت بڑی زمین سنجے گاندھی کو کوڑیوں کے مول دی تھی اور جب ان کے دوستوں نے کہا کہ یہ کیا کررہے ہو تو اس نے کہا تھا کہ اگر گائے کو قابو میں کرنا ہو تو اس کے بچھڑے کو باندھ لو اور میں یہی کررہا ہوں۔ ہریانہ کے اس وقت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 310 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا