English   /   Kannada   /   Nawayathi

عمدہ طرز حکمرانی اورمرکز کی ڈھائی سالہ حکومت

اس کی توجہ اصلاً یہ دیکھنے پر مرکوز ہوگی کہ کس طرح حکومت اپنے نمائندوں کو اس بات کا اہل بناتی ہے کہ وہ ’عقیدہ، ذات،برادری،طبقہ اور سیاسی نقطۂ نظر اور اجتماعی وابستگی سے قطع نظر عوام کے مفاد کے لیے سوچ سکیں اور اقدام کرسکیں جس سے انھیں یعنی عوام کو صاف ستھری، خوشحال، خود مختار زندگی کا موقع ملے سکے۔گڈ گورننس کی اصطلاح اور اس کے استعمال کے لیے اس کا لچک دار ہونا ضروری ہے اور اس تصور کے احاطہ میں موثر شرکت کا مکمل احترام،انسانی حقوق، قانون کی حکمرانی،مختلف شعبوں کے

مزید پڑھئے

دورجدید کے اخلاقی مسائل اور سیرت نبویﷺ

آج سماج میں گونا گوں خرابیاں آگئی ہیں‘ جن کا روناہم روتے ہیں‘مگر کبھی اس پردھیان نہیں دیتے کہ سماج بنتاہے انسانوں سے ،اور جب انسان کے اخلاق وکردار اچھے نہیں ہوں گے‘ توسماج کہاں سے اچھا ہوگا۔ چونکہ انسان اخلاقی اعتبار سے اچھے نہیں بن رہے ہیں‘لہٰذا سماج کے سبھی حصے خراب ہوتے جارہے ہیں۔ چوری‘ڈکیتی‘ رہزنی‘ لوٹ مار ‘قتل وغارت گری‘ شراب نوشی‘ کرپشن اور دوسری اخلاقی خرابیاں معاشرے میں سرایت کرچکی ہیں اورہمیں ان کا کوئی حل نظر نہیں آتا۔ ہم

مزید پڑھئے

بکھرا پریوار بگڑا کھیل

سیکڑوں تدبیریں لاکھ جتن رات دن کی کڑی محنت کے باوجود اس منزل کا قرب بھی نصیب نہیں ہوتا اور خواب بے تعبیر خزاں کے اس جھونکے کیمانند ہوتے ہیں جس میں درختوں سے پتے جھڑتے ہیں سبزہ زاروں پر خزاں کے اثرات نمایاں ہوتے ہیں قلب کو فرحت بخشنے کے لئے کچھ نہیں ہوتا جماعتوں کی کوشش رائیگاں جاتی ہے اور مقصد کے حصول میں ناکامی ہوتی ہے اسکی اہمیت کا اندازہ تو ہم یوں بھی لگا سکتے ہیں کہ وہ افراد جو ملتے ہی نہیں ہیں جن کے ٹھاٹھ باٹ ہیں جنکا معیار اور اسٹیٹس ہے جن کے نخرے ساتویں آسمان کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 308 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا