English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

مسجد الحرام کے اطراف واقع ہوٹلوں کے کرایوں میں 80 فیصد اضافہ، آخری عشرہ میں 700 ملین کی آمدنی متوقع

مکہ مکرمہ:05؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)  مکہ مکرمہ، خصوصاً مسجد الحرام کے اطراف واقع ہوٹلوں اور فرنشڈ اپارٹمنٹس کے کرایوں میں شعبان کے مقابلے میں 80 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ رمضان کے آخری عشرہ میں کرائے مزید بڑھ گئے۔ حرم کے رخ والے ایک کمرے کا کرایہ 1500 ریال اور حرم سے مختلف جہت میں رخ والے کمروں کا کرایہ 800 سے ایک ہزار ریال تک ہوچکا ہے۔ ہوٹلوں کے امور سے تعلق رکھنے والوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ مکہ مکرمہ میں فرنشڈ اپارٹمنٹس اور ہوٹلوں کے مالکان کو آخری عشرہ میں 700 ملین ریال تک کی

مزید پڑھئے

ای گیٹ فرضی کمپنیوں کا خاتمہ کردے گا، وزارت حج و عمرہ

مکہ مکرمہ:05؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)وزارت حج و عمرہ نے اطمینان دلایا ہے کہ حال ہی میں داخلی عازمین کیلئے جاری کردہ ای گیٹ کی بدولت فرضی کمپنیوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ نائب وزیر حج ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے میڈیا سے گفتگو میں واضح کیا کہ وزارت نے ماضی سے مختلف شکل میں ای گیٹ جاری کیا ہے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کا اہتمام کیا ہے اس کی بدولت فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمند حضرات تمام قانونی معلومات ، ہر طرح کے پیکیجز اور مختلف کمپنیوں اور اداروں کی جانب سے پیش کی جانے والی اضافی

مزید پڑھئے

یمن میں سعودی عرب کی امداد کا سلسلہ جاری

سعودی عرب کے کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے طوفان سے متاثرہ سقطری جزیرہ سمیت تمام علاقوں میں ضرورت مندوں کو امداد فراہم کی جارہی ہے۔کنگ سلمان ریلیف سنٹر طوفان سے متاثرہ جزیرہ سقطری اور دیگر علاقوں میں ضرورت مندوں کو امداد روانہ کررہا ہے۔ اس امدادی سازوسامان میں بنیادی خوردونوش کی چیزوں سمیت رمضان المبارک کے موقع پر استعمال کی جانے والی چیزیں بالخصوص کھجور موجود ہیں۔ کنگ سلمان ریلیف سنٹر کے کارکن سقطری جزیرہ میں 24 گھنٹے کام کررہے ہیں اور ضرورت مندوں کی ہر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 92 of 104  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا