English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جسٹس چندرچوڑنے ہندوستان کے ۵۰ ویں سی جے ائی کے طور پر حلف لیا

نئی دہلی:09نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس بن گئے ہیں۔ صدر دروپدی مرمو نے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کے عہدے کا حلف دلایا۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے سابق چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت کی جگہ لی۔ جسٹس للت کی بطور سی جے آئی 74 دن کی مختصر مدت تھی جو 8 نومبر کو ختم ہوئی۔ اب جسٹس چندر چوڑ 2 سال یعنی 10 نومبر 2024 تک سی جے آئی رہیں گے۔ جسٹس چندرچوڑ ہندوستان کے 16ویں چیف جسٹس وائی وی چندرچوڑ کے بیٹے ہیں۔ انہیں 29 مارچ 2000 کو

مزید پڑھئے

تمل ناڈو حکومتنے گورنر کو امن کے لئے خطرہ قراردیا

چنئی:09نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) تمل ناڈو کی حکمران جماعت ڈی ایم کے نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو ایک مکتوب پیش کیا ہے، جس میں تمل ناڈو کے گورنر آر این روی کو ’امن کے لیے خطرہ‘ قرار دیا گیا ہے۔ مکتوب میں ’جمہوری طور پر منتخب حکومت کو عوام کی خدمت کرنے سے روکنے‘ کے لیے ان کی برطرفی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ ڈی ایم کے نے صدر دروپدی مرمو کو بھیجے گئے مکتوب میں کہا، "گورنر آر این روی نے آئین اور قانون کے تحفظ اور دفاع کے حلف کی خلاف ورزی کی ہے اور وہ اسمبلی سے منظور

مزید پڑھئے

شیوسینا لیڈرسنجے راوت آج جیل سے باہر نکلیں گے ؟

ممبئی:09نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) پاترا چال گھوٹالہ کیس میں جیل میں قید شیو سینا لیڈر سنجے راؤت کو خصوصی پی ایم ایل اے عدالت سے بڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔ عدالت نے سنجے راؤت کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج شام تک سنجے راؤت جیل سے رہا ہو سکتے ہیں۔ سنجے راوت کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے یکم اگست کو ممبئی میں پاترا چال کی تعمیر نو میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ فی الوقت وہ عدالتی حراست میں ہیں۔ ای ڈی کی جانچ مضافاتی گورے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 83 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا