English   /   Kannada   /   Nawayathi

گجرات ہائی کورٹ نے موربی پل حادثہ کا لیا ازخود نوٹس

share with us

:07نومبر2022(فکروخبر/ذرائع)گجرات ہائی کورٹ نے موربی پل حادثے کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ محکمہ داخلہ، شہری مکانات، موربی میونسپلٹی، ریاستی انسانی حقوق کمیشن سمیت ریاستی حکومت کے عہدیداروں کو نوٹس جاری کئے ہیں۔ عدالت نے ریاست سے ایک ہفتہ کے اندر پورے واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے۔ اب اگلی سماعت 14 نومبر کو ہوگی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا