English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

منکرین ختم نبوت اور منکرین حدیث کے فتنوں سے امت مسلمہ ہوشیار رہیں!تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ سے مولاناسید بلال حسنی ندوی کا خطاب

”ختم نبوت اور حجیت حدیث آپس میں لازم و ملزوم ہیں،منکرین ختم نبوت اور منکرین حدیث کے فتنوں سے امت مسلمہ ہوشیار رہیں!“ مرکز تحفظ اسلام ہند کے عظیم الشان ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ سے مولاناسید بلال حسنی ندوی کا خطاب! بنگلور، 22/نومبر (فکروخبر/پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد پندرہ روزہ عظیم الشان آن لائن ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ کی گیارہویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظر عام حضرت مولانا سید بلال حسنی

مزید پڑھئے

النور سوسائٹی کے کیرئیر کونسلنگ پروگرام میں بڑی تعداد میں طلبہ وطالبات کی شرکت

    (سنبھل) النور ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے القلم پبلک اسکول میں کیرئیر کونسلنگ کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر نظام الدین، پروفیسر شعبہ الیکٹرانک، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی اور شہر سنبھل کے مشہور طبیب ودہلی میں مقیم ڈاکٹرمحمد اسلم نے اپنے علم وتجربات کی روشنی میں نونہالوں کے مستقبل کی ایسی رہنمائی فرمائی کہ سنبھل کے طلبہ وطالبات نہ صرف ڈاکٹر یا انجینئر بن سکتے ہیں بلکہ وہ بڑے بڑے کمپٹیشن پاس کرکے ملک کے عظیم عہدوں پر فائز

مزید پڑھئے

آسام پولس نے میگھالیہ کے دیہاتیوں پر چلائی گولیاں، سی ایم نے کہا 6 افراد ہلاک

چیف منسٹر کونراڈ سنگما نے کہا کہ منگل کے روز میگھالیہ کے مغربی جینتیا ہلز ضلع کے مکرو گاؤں میں آسام پولیس کی فائرنگ سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں سے پانچ میگھالیہ کے رہائشی ہیں، جب کہ ایک آسام فاریسٹ گارڈ کا اہلکار ہے۔ میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ فائرنگ اس وقت ہوئی جب آسام پولیس اور آسام فاریسٹ گارڈ نے اپنی ریاست سے لکڑی لے جانے والے ٹرک کا پیچھا کرتے ہوئے اسے مکرو گاؤں میں روک لیا۔ سنگما نے مزید کہا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 84 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا