English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی مقدونیہ میں ایک گاڑی سے 58 مہاجرین برآمد

share with us

کوسووو:22اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)شمالی مقدونیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ تین افراد کو مہاجرین کی اسمگلنگ کے شبے میں حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس بیان میں کہا گیا ہے کہ کوسووو سے ملک میں داخل ہونے والی ایک گاڑی کو روکا گیا تو اس میں 58 تارکین وطن چھپے ہوئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پکڑے گئے ان تارکین وطن کا تعلق شام اور پاکستان سے ہے۔ پولیس بیان کے مطابق ان تارکین وطن کو یونانی سرحد کے قریب واقع علاقے گیوگیلیا میں ایک مہاجر مرکز میں منتقل کیا گیا ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا