English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن کا بحران عنقریب ختم ہوجائے گا، خالد الیمانی

share with us


ایران نوازحوثی باغیوں کی ہٹ دھرمی کے باعث سویڈن معاہدہ ناکام ہو سکتا ہے، یمنی وزیرخارجہ


صنعاء:20اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے کہا ہے کہ یمن کا بحران آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جو جلد ہی ختم ہوجائے گا۔گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں خالد الیمانی نے کہا کہ یمن کے بحران کو ختم کرنے کے لیے حکمت اور دانش مندی کی ضرورت ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تاریخ میں ہر بحران کا اختتام مذاکرات کے نتیجے میں ہوا ہے۔خالد الیمانی نے خبردار کیا کہ ایران نوازحوثی باغیوں کی ہٹ دھرمی کے باعث سویڈن معاہدہ ناکام ہو سکتا ہے۔ اس سمجھوتے میں حوثی ملیشیا الحدیدہ سے انخلا اور شہر کو آئینی حکومت کے حوالے کرنے پر تیار ہوگئی تھی، مگر اب وہ اس سے مکر رہی

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا