English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

زخمی فلسطینی نوجوان اسرائیلی جیل میں تشدد کے باعث دم توڑ گیا

نابلس :28اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک ہفتہ قبل گولیاں مار کر زخمی حالت میں گرفتار فلسطینی نوجوان دوران حراست مزید تشدد کے نتیجے میں زندگی کی بازی ہار گیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عمر عونی عبدالکریم یونس کو اسرائیلی فوج نے ایک ہفتہ قبل غرب اردن کے جنوبی شہر نابلس میں زعترہ چیک پوسٹ پرگولیاں مار کر شدید زخمی کردیاتھا۔ اس کے بعد اسے زخمی حالت میں گرفتار کرکے عقوبت خانےمیں ڈال دیا گیا، جہاں اس تشدد سےاس کی حالت مزید بگڑ گئی۔ اسے اسرائیل کے

مزید پڑھئے

"فلسطینی اختلافات بھلا کر "صدی کی ڈیل" کے خلاف متحد ہوجائیں"

استنبول :28اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)بیرون ملک فلسطین پیپلز کانفرنس نے تمام فلسطینی قوتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اختلافات بھلا کر قضیہ فلسطین کے تصفیے کے لیے ہونے والی  سازشوں کے خلاف متحد ہو جائیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق استنبول میں منعقدہ نیشنل فورم کے موقع پر شرکاء کے نام بیرون ملک فلسطین کانفرنس نے اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطینی قوم کو اوسلو معاہدے کے تباہ کن اثرات سےنکلنے کے لیے مزاحمت کی اساس پر متحدہ قومی پروگرام تشکیل دینا ہوگا۔ بیان میں کہا گیا ہے

مزید پڑھئے

لیبیا: ایران کے بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا گیا

طرابلس:28اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)یبیا میں خلیفہ حفتر سے منسلک فورسز  کے طیاروں نے قومی مفاہمت حکومت  کے دارالحکومت طرابلس کے جنوبی ٹھکانوں پر حملے کئے۔ فوجی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق حفتر فورسز کے طیاروں نے الفلاح کے علاقے میں الکاکا فوجی بیس کو نشانہ بنایا۔تاہم لیبیا  کے الاحرار ٹیلی ویژن چینل کی فوجی ذرائع کے حوالے سے نشر کردہ خبر کے  مطابق نامعلوم ڈرون نے دارالحکومت کے متعدد مقامات پر بمباری کی ہے۔ اس دوران حفتر فورسز کے ترجمان احمد المسماری نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 79 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا