:اور ہر طرح کے
اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ... کرناٹک ایس ایس ایل سی نتائج کا اعلان کل 9 مئی کو : ن ... بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ...

سعودی اور اماراتی امداد کے بعد سوڈانی پاؤنڈ کی مارکیٹ ویلیو بڑھ گئی
قاہرہ:22اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے سوڈان کے لیے تین ارب ڈالر کی امداد کی فراہمی کے بعد سوڈانی پاؤنڈ کی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی۔سوڈان کے سرکاری خبر رساں ادارے'سونا' کے مطابق سوڈان کے مرکزی بنک کے مطابق سعودی اور اماراتی امداد سے قبل سوڈانی پاؤنڈ کی ایک امریکی ڈالرکے مقابلے میں قیمت 47 اعشاریہ 5 ڈالر تھی جو امداد کیبعد بڑھ کر 45 ڈالر ہوگئی ہے۔مرکزی بنک کے مطابق سوڈانی پاؤنڈ کی مارکیٹ میں ویلیو میں اضافہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب ملک تبدیلی کیعمل سیگذررہا ہے۔خیال رہیکہ گذشتہ روز سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نیمشترکہ طورپر سوڈان کو تین ارب ڈالرکی امداد فراہم کی تھی۔اس میں سے 50 کروڑ ڈالر مرکزی بنک میں کرنسی کے استحکام کے لیے 50 کروڑڈالر کی رقم ڈیپازٹ کی گئی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |