English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ایتھوپیااوراریٹریا کے درمیان امن معاہدے سے پورے خطے میں امن ہوگا،سعودیہ 

آبنائے باب المندب اور ہارن آف افریقا کی سکیورٹی اہمیت کی حامل،15 فی صد عالمی تجارت یہیں سے ہوتی ہے،شہزادہ خالد واشنگٹن:20؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں متعیّن سعود ی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر کی سکیورٹی ان کے ملک اور پورے خطے کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے شہزادہ خالد نے دو پڑوسی ممالک اریٹریا اور ایتھوپیا کے درمیان جدہ میں اسی ہفتے امن معاہدے پر دست خطوں کے بعد سعودی عرب کے خطے میں امن کے فروغ کے لیے کردار کا ذکر

مزید پڑھئے

عرب اتحاد کی جوابی کارروائی ،حوثیوں کا سعودی شہر جازان پر داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ

صنعاء:20؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن سے حوثی شیعہ باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان کی جانب بیلسٹک میزائل داغا ہے لیکن عرب اتحادی فوج نے بروقت جوابی کارروائی کرکے فضا میں تباہ کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجو ؤں نے حالیہ مہینوں کے دوران میں سعودی عرب کے جنوبی شہروں کی جانب بیلسٹک میزائلوں کے حملے تیز کر رکھے ہیں لیکن عرب اتحاد یا سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز ان میزائلوں کو ہدف پر گرنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیتی

مزید پڑھئے

اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکیں گے

نمبر پلیٹ کے حصول کے لیے 1670 درہم کی رقم مختص ،سال تبدیل ہونے کے بعد اسے تبدیل بھی کیاجاسکے گا ابوظہبی:20؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے سیاحتی و تجارتی مرکز دبئی میں محکمہ شاہرات ومواصلات نے شہریوں کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی ہے جس کے مطابق کوئی بھی اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی کے محکمہ شاہرات کی طرف سے کوڈ کے طور پر ڈبلیو کی ایک علامت مقرر کی ہے جو پانچ مخصوص خانوں میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 76 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا