English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے حرمین ٹرین کے کرایوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا

ریاض:21؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سربراہ اور ریلوے کے قائم مقام چیئرمین ڈاکٹر رمیح بن محمد الرمیح نے جمعرات کو حرمین ایکسپریس ٹرین کے کرایوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ کرایوں کا فیصلہ ریلوے جنرل کارپوریشن کی مجلس انتظامیہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر نقل و حمل ڈاکٹر نبیل العامودی نے اجلاس کی صدارت کی۔ الرمیح نے بتایا کہ کرائے 2زمروں میں رکھے گئے ہیں ۔ گیسٹ کلاس  اور  بزنس کلاس کی شکل میں درجہ بندی کی گئی ہے۔ مثال کے طور پر جدہ میں السلیمانیہ

مزید پڑھئے

امارات ائیر لائنز کے اتحاد ائیر ویز کو خریدنے کی خبر محض افواہ

دبئی :21؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کی امارات ائیرلائنز اور اتحاد ائیرلائنز نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ امارات ائیرلائنز نے اتحاد ائیرویز کو خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور جس کے نتیجے میں امارات ائیرلائنز دنیا کی سب سے بڑی ائیرلائنز بن جاتی۔ اتحاد ائیرویز کے ترجمان نے عرب میڈیا کو بتایا کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ دوسری طرف امارات ائیرلائنز کے ترجمان نے ان خبروں کی افواہ قرار دیا۔ امارات ائیرلائنز کے صدر غم کلارک نے اس سال جون میں

مزید پڑھئے

کویت: گلف بینک میں ڈکیتی، نقاب پوش 4500دینار لے کر فرار

کویت:20؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) کویت کے علاقہ حولی میں واقع گلف بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوگئی ۔ نقاب پوش چور 4500کویتی دینار لے کر فرار ہوگیا۔ ڈکیت نے خواتین کا عبایہ پہنا ہوا تھا۔ مصری لہجے میں بات کرتے ہوئے کاؤنٹر پر موجود اسٹاف کو اسلحہ کے زور پر لوٹ کر فرار ہوگیا۔ گلف بینک نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ڈکیتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ کے متعلق پولیس تفتیش کر رہی ہے۔ادھر پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔ اس کے ماہرین سی سی ٹی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 75 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا