English   /   Kannada   /   Nawayathi

ریاض ایئرپورٹ پر داغا جانے والا میزائل ایرانی ساختہ تھا،امریکہ

share with us

حملے سے یہ ثابت ہوگیا کہ میزائل صنعت میں ایران ہی حوثیوں کی مدد کررہا ہے،ترجمان کی وضاحت


واشنگٹن:20؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ریاض ایئرپورٹ پر داغا جانے والا میزائل ایرانی ساختہ تھا۔سعودی ٹی وی کے مطابق انہوں نے توجہ دلائی کہ اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ میزائل صنعت میں ایران ہی حوثیوں کی مدد کررہا ہے۔ اس سے یہ بھی باور ہوگیا کہ ایران کا میزائل پروگرام ہمارے اتحادیوں اور خود ہمارے لئے خطرے کا باعث ہے۔ حوثیوں نے ریاض پر میزائل حملہ 4نومبر 2017اور پھر 30جنوری 2018کو کیا تھا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا