English   /   Kannada   /   Nawayathi

 افغانستان: سیکیورٹی فورسز  کا فضائی حملہ 

share with us


چار طالبان ہلاک، متعدد زخمی،جنگجوؤں کا ایک ریڈیو اسٹیشن بھی تباہ کردیاگیا


 کابل:26اگست2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں  سیکیورٹی  فورسز کے فضائی حملے میں چار طالبان ہلاک، متعددزخمی۔ جنگجوؤں کا ایک سٹیشن بھی تباہ کردیا گیا۔ غیر ملکی  خبررساں ادارے کے مطابق  غزنی صوبہ کے ضلع  خواجہ اوماری  سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر طالبان کے زیر استعمال  ایک عمارت کو نشانہ  بنایا جس کے نتیجے میں  چانر جنگجو  ہلاک متعدد زخمی ہوگئے  حملے میں عمارت بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی حکام کا کہنا ہے کہ  عمارت کو طالبان اپنا ایک ریڈیو  اسٹیشن چلانے کیلئے استعمال کررہے تھے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا