English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترک فضائیہ کی کارروائی میں 24 دہشت گرد ہلاک 

share with us

انقرہ:26اگست2019(فکروخبر/ذرائع)ترک  وزارت قومی دفاع نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ترکی کے اندر کی جانے والی دہشتگردون کے ٹھکانوں کے خلاف فضائی کارروائی کے دوران 24 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز ملکی حدود کے اندر اور سرحد پار سے فضائی آ پریشن کے دوران 11 شدت پسندوں کو ملکی حدود کے اندر جبکہ 13 کو سرحدوں سے باہر ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے آخری دہشگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھا جائے گا………… 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا