English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام اپنی سرزمین حملوں کیلیے ایران کونہ دے،نتائج سنگین ہونگے: اسرائیلی وزیراعظم 

share with us


   ایران کے اسرائیلی اہداف پر حملوں   کا بھرپور جواب دیا جائیگا  جس میں اس کا ہمنوا ملک بھی شامل ہوگا


 یروشلم:26اگست2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو  نے  اسد انتظامیہ کو  متنبہ کیا ہے کہ   وہ  اپنی سر زمین ایران کو ہمارے خلاف استعمال کرنے کی  اجازت نہ دے۔ نیتین یاہو  نے   فوجی سربراہ آویو کوہاف   کے ساتھ گولان کی پہاڑیوں   کے دورے کے دوران   یہ بات کہی۔  اپنے بیان مین نیتین یاہو نے  کہا کہ  ایرانی نواز  القدس بریگیڈ   نے  دھماکہ خیز  مواد سے لیس ڈرون طیارے گولان میں مقیم یہودیوں پر حملے کیلیے    شامی کی ایک خصوصی  قوت کو فراہم کیے  ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے  اسد انتظامیہ کا نام لیے بغیر کہا کہ   ایران کے اسرائیلی اہداف پر حملوں   کا بھرپور جواب دیا جائیگا  جس میں    اس کا ہمنوا ملک بھی شامل ہوگا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا