English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسد انتظامیہ اور روسی طیاروں کی ادلب پر بمباری:9 شہری ہلاک متعدد زخمی

share with us

ادلب:26اگست2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں بشار الاسد انتظامیہ  اور اس کے حامی روسی طیاروں نے ادلب  پر حملے کر دیا  جس میں 9 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے شام میں بشار الاسد انتظامیہ  اور اس کے حامی روسی طیاروں نے ادلب  پر حملے کر دیا  جس میں 9 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ مخالفین کے مطابق، اسد انتظامیہ اور روسی طیاروں  نے   ادلب کے مختلف دیہاتوں  پر شدید بمباری  کی ۔شام  کے  شمال مغربی شہر ادلب میں   خانہ جنگی کے آغاز سے اب تک وہاں   مخالفین  کا قبضہ  ہے جس پر اسد انتظامیہ  کے حملوں میں  بدستورتیزی پیدا ہو رہی ہے۔شامی حقوق انسانی تنظیم  کا کہنا ہے کہ  اسد انتظامیہ کی طرف سے   اپریل تا اگست کے درمیان  ادلب میں 843 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا