English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل میونسپل انتخابات:3بجے تک تقریباً ساٹھ فیصد پولنگ

share with us

صبح ہی سے لوگ ہر پولنگ بوتھ پر نظر آئے اور نوجوانوں نے عوام کا بھر پور ساتھ دیا ۔ سب سے زیادہ پولنگ 75فیصد سونار کیری میں ریکارڈ کی گئی اس کے علاوہ فاروقی محلہ میں 70فیصد ، انجمن ہائی اسکول میں 30فیصد ، بستی روڈ میں اور، v v روڈ میں 55فیصد اور تکیہ انجمن پرائمری اسکول میں 30فیصد پولنگ ہوئی ۔واضح رہے کہ جملہ 23وارڈس کے کونسلر کے لئے پولنگ ہونی تھی ، مگر 13اُمیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے تھے۔ آج جو پولنگ کی گئی ہے وہ بقیہ دس وارڈ کے کونسلرس کے لیے تھی۔ وارڈ نمبر 4، وارڈ نمبر6وارڈ نمبر 7،وارڈ نمبر 10وارڈ نمبر 12، وارڈ نمبر 18، وارڈ نمبر 19، وارڈ نمبر20، وارڈ نمبر 22وارڈ نمبر 23کے کونسلر کے انتخاب کے لیے مندرجہ بالا وارڈس میں پولنگ ہوئی۔ اب دیکھنا ہے کہ پولنگ کا نتیجہ کیا آتا ہے اور بازی کون مارلے جاتا ہے ۔

IMG 0031

 

hnjkuio

bhnjmk

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا