English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل میں میلاد النبی کا جلوس نکالا گیا ۔

share with us

 کل نوائط محفل کی طرف سے سیرت تقریری پروگرام 

بھٹکل 15؍ جنوری (فکروخبرنیوز) نوائط محفل کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیر ت پر تقریری مقابلہ اسکول ، کالج اور مدارس کے طلباء کے مابین انشاء اللہ مؤرخہ 14؍ ربیع الاول 1435 ؁ھ مطابق 16؍ جنوری 2014 ؁ء بروز جمعرات رات نو بجے سلطانی مسجد کے احاطہ میں منعقد کیا گیا ہے ۔ جس میں اول ، دوم اور سوم آنے والوں کو انعامات سے نوازا جائے گا ۔ مقابلہ دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ جونیر گروپ میں آٹھویں سے لے کر میٹرک تک کے طلباء شریک ہوں گے ۔ اس گروپ کا عنوان رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم امن کے پیغمبر اور دوسرا عنوان مکہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمتِ عملی ۔ سینئر گروپ میں پی یوسی سے ڈگری تک کے طلباء شریک ہوں گے ۔ اس گروپ کا عنوان صلح حدیبیہ اسلام کا انقلابی موڑ ، دوسرا عنوان اشاعتِ اسلام میں کردار سازی کی اہمیت ۔ تمام حضرات سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا