English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، 80 جنگجو ہلاک

کابل:28اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے 2 صوبوں میں امریکا اور افغان سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ فوجی کارروائی میں 80 طالبان جنگجو مارے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھاراورفریاب میں امریکی فضائیہ نے افغان انٹیلی جنس ادارے کی معاونت سے طالبان جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 80 جنگجو مارے گئے۔ اس دوران افغان فوج نے زخمی اور فرار ہونے والے طالبان جنگجوؤں کو قابو کیا۔ افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں

مزید پڑھئے

عرب سیاسی اتحاد نے اسرائیلی حکومت میں شامل ہونے سےانکار کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس :26اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی ریاست کے حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے والے عرب کمیونٹی کے نمائندہ اتحاد نے 'یلو وائٹ' اتحاد کے ساتھ مل کر حکومت میں شامل ہونے کی  پیش کش مسترد کردی ہے۔ عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ اپوزیشن میں رہنا زیادہ بہتر سمجھتا ہے۔ خیال ہے کہ 17 ستمبر کو اسرائیلی کنیسٹ کے ہونے والے انتخابات میں عرب اتحاد نے 13 نشستوں پرکامیابی حاصل کی تھی۔ عرب رکن کنیسٹ اسامہ السعدی نے ایک پریس بیان میں کہا کہ

مزید پڑھئے

ملائیشیا کا فلسطین میں باضابطہ سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

کولالمپور:26اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)کولالمپورملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے جمعہ کو کہا ہے کہ ملائیشیا فلسطین میں ایک منظور شدہ سفارت خانہ کھولے گا تاکہ اس سے فلسطینیوں کو آسانی سے امداد فراہم کی جا سکے۔ مہاتیر نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اٹھارہویں غیر وابستہ تحریک سربراہ کانفرنس کے موقع پر 120 ممالک کے رہ نماؤں اور نمائندوں سے خطاب میں کہا کہ یہ سفارتخانہ اردن میں ہوگا۔ اُنہوں نے نشاندہی کی کہ منظور شدہ سفارت خانے کے افتتاح سے ملائیشیا کو فلسطینیوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 43 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا