English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیلی وزیراعظم نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلا لیا

share with us

مقبوضہ بیت المقدس:23اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھونے کابینہ کا غیرمعمولی اور ہنگامی اجلاس آج بدھ کی شام طلب کیا ہے۔عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج بدھ کو طلب کیا گیا ہے تاہم اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔اجلاس میں فوجی اور عسکری قیادت کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ گزشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو حکومت سازی میں ناکام رہے تھے جس کا خود انہوں نے اعتراف کیا تھا 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا