:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں نور حلقہ کی جانب سے جاری آدھار کیمپ سے ... ٹیچنگ آف پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نامی ادا ... ووٹر ٹرن آوٹ سے متعلق شکایات پر کل سپریم کورٹ میں ... الیکشن کمیشن کے رویہ سے کانگریس رہ گئی حیران ... دو سال کی قانونی جنگ کے بعد پانچ مسلم خاندان کو مل ... جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں اللجنة الع ... دہلی بی جے پی نے برقع پوش مسلم خواتین ووٹروں کی سخ ... بھٹکل کے اکثر علاقوں میں بجلی بحال ، تینگن گنڈی می ...

:26اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)دہشت گرد تنظیم وائے پی جی/پی کے کے ترکی اور روس کے مابین شمالی شام میں طے پانے والے سمجھوتے کے باوجود سرحدی علاقے عین العرب یعنی کوبانی میں سرنگیں اور خندقیں کھود رہی ہے۔
ترکی اور روس کے مابین 22 اکتوبر کو طے پانے والی مطابقت کے مطابق دہشت گرد تنظیم کے 23 اکتوبر دوپہر 12 بجے سے لیکر 150 گھنٹوں میں ترکی کی سرحدوں سے 32 کلو میٹر اندر تک پیچھے ہٹنے کا معاملہ طے ہے۔
یہ مہلت 29 اکتوبر کو شام 6 بجے تک نکتہ پذیر ہوگی۔
انادولو ایجنسی کو با وثوق ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق شانلی عرفا کی تحصیل سورچ کے مخالف سمت میں واقع شامی سر زمین کی تحصیل عین العرب میں دہشت گرد سرنگیں اور خندقیں کھود رہے ہیں۔
ان سرنگوں اور خندقوں میں ٹائر اور ایندھن بھرا جا رہا ہے یہ مقام ترک سرحدوں سے 18 کلو میٹر کی دوری پر ہے۔
انادولو ایجنسی نے منبج اور عین العرب میں وائے پی جی کی جانب سے سرنگیں کھودنے کے مناظر کو دسمبر 2018 اور 15 اپریل 2019 میں بھی شائع کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |