English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

یمن: الحدیدہ جنگ بندی کی نگرانی،اقوام متحدہ نے مشاہداتی مرکز قائم کر دیا

الحدیدہ :21اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ  نے یمنی حکومت اور حوثیوں کے درمیان الحدیدہ  میں طے جنگ  بندی معاہدے کی نگرانی کےلیے  ایک مشاہداتی مرکز قائم کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ مرکز رابطہ  کمیٹی کے صدر ابھیجیت گوہا   کی نگرانی میں گزشتہ ہفتے کے روز قائم کیا گیا ہے  ۔  یاد رہے کہ یمن میں طرفین کےدرمیان اسٹاک ہوم میں 6 تا 13 دسمبر 2018 کے درمیان  مذاکرات کے نتیجے میں الحدیدہ میں جنگ بندی پر اتفاق  ہوا

مزید پڑھئے

200 امریکی فوجیوں کا شمالی شام میں قیام کا فیصلہ

شام :21اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام کے مشرق میں 200 کے لگ بھگ اپنے فوجی چھوڑنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ امریکی نیو یارک ٹائمز کی ایک اعلی سطحی افسرکے حوالے سےشائع  کردہ خبرکے مطابق ٹرمپ پینٹا گون کےمشرقی شام میں 200 کے لگ بھگ فوجیوں کی تعیناتی  پر مبنی منصوبے کو قبول کر لیں گے۔ خبر کے مطابق  مذکورہ منصوبہ دو اسباب پر مبنی ہے  اور ان کے داعش  مخالف جنگ اور شام کے مشرق میں تیل موجود ہونے والے علاقوں

مزید پڑھئے

لبنان میں حکومت مخالف مظاہروں پر4 وزرا نے استعفیٰ دیدیا

بیروت:21اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)لبنان میں 3 دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کی شدت کو محسوس کرتے ہوئے 4 وزرا نے مستعفی اور ایک اتحادی جماعت نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیروت اور طرابلس سمیت لبنان کی تمام ہی بڑے شہروں کی مرکزی شاہراہیں احتجاجی مظاہرین سے بھری ہوئی ہیں، یہ مظاہرین تین دن سے سڑکوں پر موجود ہیں جب کہ حکومت مخالف احتجاج نے پُرتشدد مظاہروں کی صورت اختیار کرلی ہے، توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ اور پولیس سے جھڑپوں کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 44 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا