:اور ہر طرح کے
جیل میں بند مسلم سیاسی رہنما مختار انصاری کا انتق ... کولار ٹکٹ کو لے کر کانگریس میں اختلافات ، جانیے کی ... کرناٹک میں گرمی چالیس کے پار ، اگلے تین دنوں میں د ... فلسطینیوں کو اُن کے وطن کے حق سے محروم کردیا گیا ہ ... میگھالیہ: سی اے اے ریلی کے دوران ۲؍ افراد کا قتل ... جناردن ریڈی کے لیے لال قالین کیوں ؟ کانگریس کا وز ... عاپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعوی ... صفا بیت المال کے زیر اہتمام کمپیوٹر کلاسس، مہندی ...

انقرہ :22اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ایران کے ٹیلی ویژن چینل نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ کو ترکی کے آپریشن چشمہ امن کے خلاف توڑ موڑ کر پیش کیا ہے۔
ترکی کی جنوبی سرحد پر دہشت گردی کوریڈور کے خاتمے اور علاقے میں امن و امان کے قیام کے لئے شروع کئے گئے آپریشن چشمہ امن کا تائثر بگاڑنے کی کاروائیوں میں ایران کا ٹیلی ویژن چینل بھی شامل ہو گیا ہے۔
ایران کے ہسپانوی زبان میں نشریات دینے والے ٹیلی ویژن چینل HİSPAN نے دہشت گرد تنظیم کی طرف سے تل ابیض میں بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے سے بھاگتے شہریوں کی تصویر کو مبالغے کے ساتھ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔
علاقے میں موجود اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کے فوٹو رپورٹر نے مذکورہ تصویر کو اس کے سیاق و سباق کے ساتھ پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ تل ابیض میں YPG/PKK کی بچھائی بارودی سرنگ میں دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شہریوں کی مدد کی۔
آپریشن چشمہ امن کا تائثر بگاڑنے کے لئے استعمال کی جانے والی تصاویر کے بارے میں ثابت ہو گیا ہے کہ یہ دہشتگرد تنظیم کی بچھائی مائن کے دھماکے کی تصاویر ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |