English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسد قوتیں معصوم انسانوں کی جانیں لینے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہیں

share with us

:26اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں اسد قوتوں کے ادلیب غیر عسکری علاقے   میں رہائشی بستیوں پر توپ کے گولوں سے حملوں میں 2 خواتین ہلاک جبکہ 5 شہری زخمی ہوگئے۔

ادلیب میں سول دفاعی تنظیم   کے حکام سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ادلیب کے جنوب مغربی علاقے بدامہ میں کیے گئے حملے میں  دو خواتین اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں ، اس دوران5  افراد زخمی بھی ہوئے۔

دوسری  جانب فوجی مخالفین کے نگران  ہاوس نے  اطلاع دی ہے کہ روسی لڑاکا طیاروں نے بھی ادلیب کے ہازیران، بلیون ، مارضتہ  اور لازکیہ کے قبینہ دیہاتوں پر بمباری کی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا