English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

افغانستان میں فوجی مہموں میں 57 طالبان جنگجو ہلاک: فوج

کابل03؍نومبر 2019(فکروخبر/ ذرائع) افغانستان کیمرکزی غزنی، شمالی بغلان اور مغربی ہیرات سمیت کئی صوبوں میں فورسوں کی مہموں کے دوران فوج نے کم سے کم 57 طالبان کو ہلاک کردیا۔ افغان فوج نے ایک بیان میں اس کی تصدیق کی ہے۔ فوج کی 203 ویں تھنڈر کور کے خصوصی فورسوں نے غزنی کے کاراباغ ضلع کے کراسئی علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنایا جس میں دھماکہ خیز اشیا بھرا ہوا تھا۔ فوج نے اپنے بیان میں بتایا کہ ’’کراسئی علاقے میں افغان فوج کی مہم کے دوران سات جنگجوؤں کو ہلاک اور آٹھ دیگر

مزید پڑھئے

پاکستان میں گزشتہ چھ برسوں میں 33 پاکستانی صحافی قتل کر دیے گئے

اسلام آباد 03؍ نومبر 2019 (فکروخبر/ذرائع) پاکستان میں صحافت سے متعلق تازہ ترین امپیونٹی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چھ برسوں میں 33 پاکستانی صحافی قتل کر دیے گئے مگر سبھی قاتل سزا سے بچ گئے۔صحافیوں کے خلاف جرائم کے مرتکب افراد کے سزاؤں سے بچ جانے کے خلاف ورلڈ امپیونٹی ڈے ہر سال دو نومبر کو منایا جاتا ہے۔ پاکستان کے بارے میں اس دن کی مناسبت سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کا یہ ملک اور اس کا قانونی نظام صحافیوں کی جانیں بچانے اور اظہار رائے کی آزادی کو آئینی ضمانتوں کے

مزید پڑھئے

فرانس داخل ہونے کی کوشش، ٹرک میں چھپے 30 پاکستانی پکڑے گئے

پیرس 03؍ نومبر 2019(فکروخبر/ ذرائع) فرانسیسی دفتر استغاثہ کے مطابق اٹلی سے جنوبی فرانس میں داخل ہونے والے ایک ٹرک کی تلاشی لی گئی تو اس ٹرک کے پچھلے حصے میں چھپے ہوئے تیس پاکستانی پناہ گزین ملے۔ ٹرک ڈرائیور بھی پاکستانی تھا۔فرنچ شہر نیس کے وکیل استغاثہ نے آج دو نومبر بروز ہفتہ بتایا کہ یہ واقعہ فرانسیسی قصبے لا ٹوربی کے قریب پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ لاٹوربی کے قریب ایک ٹول پلازا پر معمول کی چیکنگ کی جا رہی تھی۔ اس دوران اٹلی سے فرانس داخل ہونے والے ایک ٹرک کو بھی روکا گیا۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 42 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا