English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

غزہ کی جانب سے راکٹ داغے گئے : اسرائیلی فوج

تل ابیب، 17/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سرحد میں فلسطین کے غزہ کی جانب سے ہفتہ کو دو راکٹ داغے گئے ۔آئی ڈ ی ایف نے ٹویٹ کرکے کہا''یہ حملہ کسو فیم کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج کی طرف سے انتباہی ارلام بجنے کے دوران ہوا۔ غزہ کی جانب سے دہشت گردوں نے دو راکٹ داغے ''۔قابل غور ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے جنوری میں اسرائیل اور فلسطین کے لئے پیش کئے گئے امن معاہدے کے بعد سے علاقے میں کشیدگ مزید بڑھ گئی ہے

مزید پڑھئے

شام پر اسرائیلی میزائل حملہ، سات افراد ہلاک

طرابلس15/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) شامی اپوزیشن کے مبصر گروپ سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ اسرائیلی میزائلوں سے دارالحکومت دمشق کے نواح میں ایک فوجی مقام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں تین شامی فوجی اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے چار اراکین ہیں۔ فوجی مقام شامی دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے علاقے میں واقع تھا۔ اسرائیلی فوج یا حکومت نے اس مبینہ حملے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ دوسری جانب دمشق حکومت

مزید پڑھئے

امریکہ طالبان مذاکرات: مائیک پومپیو کا 'اہم پیشرفت' کا دعویٰ

واشنگٹن،15/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) امریکہ کے سکیریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔امریکی سکیریٹری دفاع مارک اسپر پہلے ہی یہ کہہ چکے ہیں کہ انھوں نے ہفتے بھر کے لیے پرتشدد کارروائیوں میں کمی سے متعلق ایک تجویز پر بات چیت کی ہے۔خیال رہے کہ دونوں فریقین بہت عرصے سے افغانستان میں 18 برس سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔اس عرصے کے دوران ان کو کئی چیلنجز کا سامنا بھی رہا ہے۔ گذشتہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 29 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا