English   /   Kannada   /   Nawayathi

لیبیا میں جنگ بندی کیلئے 18 فروری سے جنیوا میں دوسرے دور کی بات چیت

share with us

جنیوا،09/ فروری 2020(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ امداد مشن نے لیبیا جنگ بندی کے لئے 5-5 نمائندوں کی شکل میں بات چیت کے دوسرے دور کا اعلان کیا ہے۔

اقوام متحدہ کےا مداد مشن نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا''دونوں فریقوں نے وسیع جنگ بندی معاہدہ کے لئے مسلسل مذاکرات کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے، مشن نے دونوں فریقوں کے درمیان جنیوا میں حالیہ دور کی بات چیت کے لئے 18 فروری کی تاریخ رکھنے کی تجویز پیش کی''۔

قابل ذکر ہے کہ لیبیا میں دونوں جانب کے لڑاکو فریق ، ہر ایک کے پانچ اعلی سطحی نمائندوں کے درمیان اس ہفتہ پہلے دور کی بات چیت ہوئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا