English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

افغانستان: طالبان کے حملے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: 30/ جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع) طالبان نے شمالی افغانستان میں منگل کو علی الصباح حملہ کیا جس میں کم از کم 13 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ایک مقامی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر وائس آف امریکہ کو بتایا کہ صوبہ بغلان کے دارالحکومت پل خمری میں طالبان نے پولیس کی ایک چوکی پر دھاوا بولا۔پولیس کے صوبائی ترجمان جاوید احمد بشارت نے اس بات کی تصدیق کی کہ حملے میں چوکی کے کمانڈر ہلاک ہوئے جب کہ جھڑپ میں دونوں فریقین کا کافی جانی نقصان ہوا لیکن انھوں نے نقصان کی تفصیل نہیں

مزید پڑھئے

سعودی عرب مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ ہے: شاہ سلمان

دبئی : 29/ جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ہے۔ شاہ سلمان نے فلسطینی صدر کو یقین دلایا ہے کہ مملکت فلسطینی قوم کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہوگی۔ فلسطینی صدر سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ سلمان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین اور مظلوم فلسطینی قوم کے حوالے سے ہمارا موقف آج بھی وہی ہے جو مملکت کے بانی شاہ عبدالعزیز کے دور میں تھا۔ سعودی عرب

مزید پڑھئے

اسرائیل فلسطین تنازع: صدر ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے منصوبے کا اعلان

واشنگٹن : 29/ جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے اپنا منصوبہ پیش کر دیا ہے جس میں یروشلم کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا عہد شامل ہے۔ ان کے پیش کردہ اس منصوبے کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ مشرق وسطیٰ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے میں فلسطینی ریاست کے قیام کی بات کی گئی ہے مگر ساتھ ہی نئی یہودی بستیوں کو تسلیم کرنے کا اشارہ بھی دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے منصوبے کو 'حقیقت پسندانہ دو ریاستی' حل قرار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 30 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا