English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

قاہرہ:25/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)مصر کے سابق فوجی آمر صدر محمد حسنی مبارک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ وہ مصر پر تیس برس سے زائد عرصے تک حکومت کرتے رہے تھے۔ مصر کے منصب صدارت پر تیس برس سے زائد عرصے تک براجمان رہنے والے محمد حسنی مبارک نے یہ عہدہ صدر انورالسادات کے قتل ہونے کے بعد سنبھالا تھا۔ وہ مصر کے چوتھے صدر تھے۔ رحلت کے وقت اُن کی عمر تقریباً اکانوے برس تھی۔ مقتول صدر انورالسادات کے دور میں وہ نائب صدر اور وزیر اعظم بھی رہے۔ مصر میں سن 2011 میں ہونے والے

مزید پڑھئے

امریکہ، افغان طالبان امن معاہدہ: ’افغان سرزمین امریکہ سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی‘

:24/ فروری 2020(بی بی سی )قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق امریکہ سے معاہدے کے نتیجے میں اعتماد سازی کے لیے اقدامات کے علاوہ امریکہ افغانستان سے اپنی افواج نکالے گا اور طالبان یہ یقین دہانی کرائیں گے کہ ان کی سرزمین امریکہ سمیت کسی اور ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ تشدد کے واقعات میں کمی یا روک تھام کا مقصد ایسا ماحول قائم کرنا تھا جس کے بعد معاہدے پر دستخط ہو سکیں۔ انھوں نے کہا کہ 22 فروری

مزید پڑھئے

امریکی پابندیاں کسی کورونا وائرس سے کم نہیں : ایرانی صدر

ایرانی صدر حسن روحانی   نے  امریکہ کی نئی پابندیوں   کو کورونا وائرس کی نئی قسم  سے  مشابہہ  قرار دے دیا ۔ صدارتی ایوان  کے مطابق ، روحانی  نے  تہران  میں موجود  آسٹریا کے وزیر خارجہ  الیکسینڈر شالن برگ  سے ملاقات کی ۔  اس موقع پر   امریکہ کی طرف سے اقتصادی پابندیوں  کے علاوہ  خوراک اور ادویات پر  روک تھام  کا حوالہ دیتےہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ  پابندیو ں کا  یہ نفاذ دہشتگردی ہے اور امید ہے کہ یورپی یونین 

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 28 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا