English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکہ کا یوروپ میں فوجی مشقوں کیلئے 20ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

share with us

واشنگٹن،10/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) امریکہ نے یوروپ میں فوجی مشقوں کے لئے 20 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا ہے ، فوجی مشقیں ایک ماہ تک جاری رہیں گے ۔سرد جنگ (کولڈ وار)ختم ہونے کے بعد یہ اپنی نوعیت کی سب سے بڑی مشقیں ہیں اور 25 برس میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی مشقیں ہیں جو اپریل سے جولائی تک جاری رہیں گی، یہ مشقیں نہ صرف جرمنی کے مختلف علاقوں بلکہ پولینڈ اور بالٹک ریاستوں میں بھی کی جائیں گی۔امریکہ کے زیر کمان ان مشقوں میں 18 دیگر ناٹو ممالک کے 17 ہزار فوجی بھی حصہ لیں گے ۔

(سیاست ڈاٹ کام)

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا