English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ممبئی: تبلیغی جماعت کے اراکین کے خلاف مقدمہ درج

: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے آزاد میدان پولیس اسٹیشن میں نظام الدین مرکز میں تبلیغی جماعت کے پروگرام میں شرکت کرنے والے تقریباً 150 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے آزاد میدان پولیس اسٹیشن میں نظام الدین مرکز میں تبلیغی جماعت کے پروگرام میں شرکت کرنے والے تقریباً 150 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان افراد کو ممبئی میونسپل کارپوریشن نے ایک علیحدہ سیل میں رکھا تھا۔ اس کے باوجود ممبئی

مزید پڑھئے

تبلیغی جماعت سے متعلق میڈیا ٹرائل کے خلاف جمعیۃ علماء ہند پہنچی سپریم کورٹ

: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ہندوستان میں کورونا وائرس کی دہشت کے درمیان نظام الدین میں ہوئی تبلیغی جماعت کی میٹنگ کو اب بھی کئی لوگ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور میڈیا میں بھی جماعت کو سماج دشمن ظاہر کرنے کی لگاتار کوششیں ہو رہی ہیں۔ اس درمیان جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کی جانب سے ایڈووکیٹ اعجاز مقبول نے تبلیغی جماعت کے تعلق سے میڈیا ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے۔ جانبدارانہ میڈیا رپورٹنگ کے خلاف داخل عرضی میں جمعیۃ علماء ہند نے کہا ہے

مزید پڑھئے

پہلے باشندگان ملک کو ضروری ادویات کی فراہمی ہو: راہل گاندھی

نئی دہلی: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات ہائڈراکسی کیلوروکوین کی ہندوستان سے سپلائی نہ ہونے پر جوابی کارراوائی کی دھمکی کے درمیان کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت کو کسی کے دباؤ میں آئے بغیر پہلے اپنے شہریوں کو زندگی بخش ادویات دستیاب کرانی چاہیے۔ راہل گاندھی نے منگل کے روز کہا کہ سب سے پہلے ہمارے شہریوں کی ضرورت پوری ہونی چاہیے اور ان کو مناسب مقدار میں ضروری ادویات ملنی چاہیے اس کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 275 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا