English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

چین کا ٹرمپ کے عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے سے متعلق اہم بیان

بیجنگ: 15 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) چین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارے کی امداد روکنے کے فیصلے سے دیگرممالک کیساتھ خود امریکا بھی متاثر ہوگا، عالمی بحران میں ڈبلیوایچ اوجیساکردارکوئی اور ادانہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی بحران میں ڈبلیوایچ اوجیساکردارکوئی اور ادانہیں کر سکتا امریکا کی عالمی ادارے کی امداد روکنے کافیصلہ

مزید پڑھئے

دبئی میں کرونا وائرس کی اسکریننگ کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ

ابو ظہبی: 15 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) دبئی کے صحت حکام نے کرونا وائرس کے متاثرین کی جانچ کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ کا استعمال شروع کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے طبی خدمات کے ادارے کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر خلیفہ بن دراس نے بتایا کہ طبی امداد پیش کرنے والے صحت اہلکار مریضوں کو چیک کرتے وقت اسمارٹ ہیلمٹ استعمال کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق اس کے ذریعے وہ اس بات کا پتہ لگا لیتے ہیں کہ کرونا وائرس کا مشتبہ مریض واقعی مرض میں واقعی مبتلا ہے یا نہیں۔ خلیفہ بن

مزید پڑھئے

یو اے ای میں موسلا دھار بارش، ویڈیو دیکھیں

دبئی: 15 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )متحدہ عرب امارات میں آج صبح موسلا دھار بارش ہوئی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی جس کے بعد شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موسلا دھار بارش ہورہی ہے اور سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے اور ایک شہری بارش کو انجوائے کرتے ہوئے اپنی گاڑی ویڈیو بنارہا ہے۔ یو اے ای محکمہ موسمیات کی جانب سے موسلا دھار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 276 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا