:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

06 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائعریاست اترپردیش ضلع علی ہندو مہاسبھا کی لیڈر ڈاکٹر پوجا شاکن پانڈے کے خلاف خلاف دفعہ A 153 اور 505(2) کے تحت ایف آئی آر درج ہوئی ہے۔ یہ ایف آئی آر ان کو تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کے خلاف متنازعہ بیان دینے کے بعد درج کی گئی ہے۔
ضلع علی گڑھ ہندو مہاسبھا کی لیڈر ڈاکٹر پوجا شاکن پانڈے نے دو روز قبل تبلیغی جماعت کے خلاف ایک متنازع بیان دیا تھا،جو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلا
جس کے بعد ضلع علی گڑھ کے سابق رکن اسمبلی حاجی ضمیر اللہ نے پوچا شاکن پانڈے کے متنازع بیان کے خلاف ایک تحریر علی گڑھ ایس ایس پی کو دی۔
پوجا شاکن پانڈے نے اپنے متنازع بیان میں کہا تھا کہ،''تبلیغی جماعت کو فوری طور پر بند کیا جائے کیوں کہ تبلیغی جماعت والے ملک پرست نہیں ہوتے ہیں اور ان کو گولی مار دینا چاہیے۔''
جس کے بعد علی گڑھ انتظامیہ نے تھانہ گاندھی پارک میں ڈاکٹر پوجا شاکن پانڈے کے خلاف دفعہ A 153 اور 505(2) کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |