English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کوورونا کےسبب ہوائی مسافر ٹرانسپورٹ کو ۳۱۴؍ ارب ڈالرس کانقصان ہونے کا امکان

: 16اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ اسوسی ایشن(آئی اے ٹی اے)نے کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال ہوائی مسافر ٹرانسپورٹ کے شعبہ کو۳۱۴؍ ارب ڈالرس کے ریوینیو کا نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کیاہے۔آئی اے ٹی اے نے اپنے پچھلے اندازے میں ترمیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہوائی مسافروں پر تین مہینے اور سخت پابندی جاری رہتی ہے تو اس سال مسافروں کی تعداد میں ۴۸؍ فیصد کی کمی درج کی جائے گی۔ اس سے۳۱۴؍  ارب ڈالرس یعنی ۵۵؍ فیصد کی آمدنی کا نقصان ہوگا۔آئی اے ٹی اے نے اس سے

مزید پڑھئے

دہلی میں کورونا سے مرنے والوں کے لئے بنایا گیا الگ قبرستان !

دہلی: 16اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) کوروناوائرس (Coronavirus)سے مرنے والوں کو دفنانے میں آرہی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے دہلی وقف بورڈ (Delhi Waqf Board)  نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وقف بورڈ نے دہلی کے ایک قبرستان (Graveyard) کو COVID-19 قبرستان کانام دیا ہے۔ اس قبرستان میں کوروناوائرس سے  مرنے والوں کو دفنایا جائے گا۔ بورڈ نے اس بارے میں دہلی کے محکم صحت کو بھی ایک خط لکھ ک یہ جانکاری دی ہے۔ وقف بورڈ کا کہنا ہے کہ اطلاع کی کمی کی وجہ سے لوگ کورونا سے مرنے والوں کو قبرستان میں دفنانے نہیں دے

مزید پڑھئے

"لاک ڈاؤن" کورونا کو روکنے کا واحد طریقہ نہیں,راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو دی یہ صلاح

: 16اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلتے اثرات اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریبوں و مزدوروں کے سامنے پیدا مشکل حالات کے بارے میں آج کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میڈیا سے بات کی۔ انھوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے دوران واضح لفظوں میں کہہ دیا کہ کورونا وائرس انفیکشن پر قابو پانے کے لیے صرف لاک ڈاؤن سے کام نہیں بنے گا، بلکہ سب سے زیادہ ضروری تعداد میں ٹیسٹنگ ہے۔ ایسا کر کے ہی کووڈ-19 پازیٹو مریضوں کا پتہ لگایا جا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 274 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا