English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ایس ڈی پی آئی بھٹکل نے کی سوامی اگنی ویش پر حملہ کی پرزور مذمت، گور نرکے نام پیش کی یادداشت 

بھٹکل 21؍ جوائی 208(فکروخبر نیوز) معروف سماجی کارکن اور دھرم گرو پر بی جے پی کے یوا مورچہ اور سنگھ پریوار کارکنان کی جانب سے کیے گئے حملہ کی ایس ڈی پی آئی شاخ بھٹکل نے پرزور مذمت کی ہے۔ اس سلسلہ میں انہوں نے گورنر کے نام تحصیلدار کے ذریعہ ایک یادداشت پیش کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہندوتوا کے خلاف آواز اٹھانے والوں پر سنگھ پریوار کے بعض کارکنان حملہ کرتے ہیں، ان کا الزام ہے کہ انہوں نے اس سے قبل ایم ایم کلبرگی ، دابولکر ، گوری لنکیش وغیرہ پر بھی حملہ کرکے انہیں راستے سے ہٹایا

مزید پڑھئے

گذشتہ چار روز سے جاری بارش آج تھم گئی ، عوام نے لی راحت کی سانس 

بھٹکل 21؍ جولائی 2018(فکروخبر نیوز) ساحلی اضلاع میں گذشتہ چار روز سے جاری موسلادھار بارش آج شام تھمنے سے عوام نے راحت کی سانس لی ہے۔ وقفہ وقفہ سے ہورہی موسلادھار بارش سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی تھی اور اہم شاہراہ سمیت دیگر سڑکوں پر پانی بھرنے سے وہ نالوں میں تبدیل ہوچکی تھی۔ مدینہ کالونی ،اہم شاہراہ سرکل کے قریب اور نوائط کالونی وغیرہ میں پانی کثیرتعداد میں جمع ہوگیا تھا۔موسلادھار بارش خریدوفروخت پر بھی اثر انداز ہوئی تھی۔ بعض دکانداروں کو یہ کہتے ہوئے سناگیا کہ

مزید پڑھئے

شیرور مٹھ سوامی موت معاملہ : پولیس نے ایک خاتون کو کیا گرفتار 

  اڈپی 21؍ جولائی 2018(فکروخبر نیوز) شیرور مٹھ کےسوامی کی پر اسرار موت کے بعد اڈپی پولیس نے تحقیقات کے لیے سات ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو مختلف زاویوں سے اس معاملہ کی تحقیقات کریں گی۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک خاتون کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بارے میں کہاجارہا ہے کہ وہ سوامی جی کی خدمت کیا کرتی تھی۔ یاد رہے کہ بچوں کی جانب سے تقسیم کیے گئے پرساد کھانے کے بعد سوامی کی حالت بگڑگئی تھی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیاتھاجہاں 19 جولائی ان کی موت واقع ہوگئی۔ موت کی مکمل وجوہات کا ابھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 239 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا